نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سعودی عرب کے جاری مسلسل حملوں کے جواب میں یمن کے سیکورٹی ذرائع نے ملک کے مغربی ساحل پر سعودی اتحاد سے وابستہ ایک جنگی بیڑے کے انہدام کی اطلاع دی ہے۔ اس جنگی بیڑے کا نام المدینہ تھا اور اس میں طویل اور چھوٹے فاصلے کے میزائل نصب تھے۔ اس جنگی بیڑے پر 176 فوجی اور افسر سوار تھے جبکہ اس پر ایک ہیلی ...
سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی واس نے یمن کے ساتھ اپنی مشترکہ سرحد پر سات فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔ الوقت - سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی واس نے یمن کے ساتھ اپنی مشترکہ سرحد پر سات فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔
فرانس پریس کے مطابق اس سے پہلے سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے اپنے ایک ب ...
سعودی عرب کے فصائی حملے کی مذمت کی ہے۔ الوقت - اقوام متحدہ اور یمنی حکام نے دارالحکومت صنعا کے قریب تشیع جنازے کے دوران سعودی عرب کے فصائی حملے کی مذمت کی ہے۔ اس حملے میں 1 بچہ اور 9 خواتین جاں بحق ہوئی تھیں۔
واضح رہے کہ 8 اکتوبر 2016 کو بھی صنعا میں سعودی عرب کے اسی طرح کے حملے میں 140 سے زائد افر ...
سعودی عرب کے من کی مراد پوری ہو جائے۔ سعودی عرب کی مشکل صرف ایران نہیں ہے، اسی بنا پر موصل کی آزادی کے بعد عراق میں نا امنی کا سلسلہ بدستور جار رہے گا لیکن فوج کی پکڑ بھی ملک میں اچھی خاصی ہو جائے گی۔ امریکی اس بات کی اجازت نہیں دیں گے کے عوام کے ووٹوں سے منتخب حکومت اپنا کام آسانی سے انجام دے سکے ا ...
سعودی عرب کے مشرقی علاقے العواميہ کے رہائشی شیعہ مسلمانوں پر سعودی عرب کے فوجیوں کے وحشیانہ حملے میں ایک شخص فوجیوں کی فائرنگ میں شہید ہو گیا۔ الوقت - سعودی عرب کے مشرقی علاقے العواميہ کے رہائشی شیعہ مسلمانوں پر سعودی عرب کے فوجیوں کے وحشیانہ حملے میں ایک شخص فوجیوں کی فائرنگ میں شہید ہو گیا۔
مہر ن ...
سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری کے جواب میں یمنی فوج نے دار الحکومت ریاض میں واقع ملک سلمان فوجی چھاؤنی کو نشانہ بنایا ہے۔ الوقت - یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری کے جواب میں یمنی فوج نے دار الحکومت ریاض میں واقع ملک سلمان فوجی چھاؤنی کو نشانہ بنایا ہے۔
سنیچر کی رات یم ...
سعودی عرب نے جو اتحاد بنایا ہے وہ اس کی سربراہی قبول کر لیں۔ الوقت - پاکستان کی حکومت نے اس ملک کے ریٹائرڈ جنرل راحیل شریف کو سعودی عرب کی جانب سے بنائے گئے اتحاد کا کمانڈر بننے کی اجازت ایسی صورت میں دی ہے کہ جب اس ملک کے عوام، پارٹیاں، سیاسی اور مذہبی ہستیاں یمن کی جنگ میں پاکستان کے ملوث ہونے کے ...
سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں کی دوسری برسی کے موقع پر دارالحکومت صنعا میں وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے۔ الوقت - یمن کے ہزاروں لوگوں نے اس ملک پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں کی دوسری برسی کے موقع پر دارالحکومت صنعا میں وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے۔
العالم ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق یمن میں تحریک انص ...
سعودی عرب کے جيزان علاقے میں داخل ہو کر شدید حملہ کیا ہے۔ الوقت - یمن کی فوج اور رضاکار فورس کے جوانوں نے جنوبی سعودی عرب کے جيزان علاقے میں داخل ہو کر شدید حملہ کیا ہے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق یمنی فوجی ذرائع نے بتایا کہ فوج اور رضاکار فورس کے جوان ملک پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں کا شدید جواب دیتے ...
سعودی ایجنٹ مارے گئے ہیں۔ الوقت - یمن کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ تین دنوں کے دوران یمنی فوج کے میزائل اور توپخانوں کے حملوں میں 100 سے زائد سعودی ایجنٹ مارے گئے ہیں۔
خبر رساں ایجنسی فارس کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو یمنی فوجیوں نے زلزال -1 اور زلزال -2 میزائل سعودی عرب کی الجوف فوجی چھاؤ ...